تیتر
معنی
١ - ایک پرند جو کبوتر سے کسی قدر بڑا ہوتا ہے اور عموماً بھورے یا سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔ اس کی آواز تیز ہوتی ہے، شوقین لوگ پالتے اور شکاری اس کا شکار کرتے ہیں، دراج، تیہو، لاطینی: Francolinus perdix "دستکاروں میں سے اکثر کو تیتر پالنے کا شوق ہوتا تھا" ( ١٩٦٢ء، ساقی، کراچی، جولائی، ٤٢ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'تیترہ' سے ماخوذ ہے اردو میں سنسکرت سے تصرف کے ساتھ عربی رسم الخط میں مستعمل ہے ١٦٦٥ء کو "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں