تیتری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تیتر کی تانیث، تیتر کی مادہ؛ ایک پرندہ عموماً مرغ کے برابر سیاہی مائل سفید چتی دار، لاطینی : Numida meleagris

اشتقاق

معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - تیتر کی تانیث، تیتر کی مادہ؛ ایک پرندہ عموماً مرغ کے برابر سیاہی مائل سفید چتی دار، لاطینی : Numida meleagris تتلی (سنسکرت)