تیجا
معنی
١ - کسی شخص کے مرنے کے تیسرے دن ایصال ثواب کے لیے فاتحہ کرنا غربا کو کھانا کھلانا اور موتٰی کی قبر پر پھول چڑھانا، فاتحہ سوم، پھول۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کسی شخص کے مرنے کے تیسرے دن ایصال ثواب کے لیے فاتحہ کرنا غربا کو کھانا کھلانا اور موتٰی کی قبر پر پھول چڑھانا، فاتحہ سوم، پھول۔ تیجا پن a third a third one; the third day after the death of a relation (on which oblations are offered by Muhammadans); the offerings made on this occasion