تیراکی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - شناوری، پیراکی، تیرنے کا فن۔      "تیراکی کے فن کی ایک ماہر ماما اتنا سنتے ہی دریا میں کو دی۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٣٤ء، قرآنی قصے، ١٠٧ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'تیراک' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٣٤ء کو "قرآنی قصے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شناوری، پیراکی، تیرنے کا فن۔      "تیراکی کے فن کی ایک ماہر ماما اتنا سنتے ہی دریا میں کو دی۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٣٤ء، قرآنی قصے، ١٠٧ )

اصل لفظ: تَیْرنا
جنس: مؤنث