تیرتھ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - اشنان کی جگہ، عموماً گنگا یا جمنا یا کسی اور مقدس دریا کا گھاٹ، ہندوئےں یا بدھوں وغیرہ کے عقیدی میں مقدس عبادت گاہ۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم ظرف مکان ١ - اشنان کی جگہ، عموماً گنگا یا جمنا یا کسی اور مقدس دریا کا گھاٹ، ہندوئےں یا بدھوں وغیرہ کے عقیدی میں مقدس عبادت گاہ۔ تیرتھ گاہ تیرتھ استھان (سنسکرت)