تیرہ

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - دس اور تین، تین اوپر دس، (ہندسوں میں) 13۔ "تمام اسٹیشنوں پر مدراس کا وقت ہے جو . دہلی سے تیرہ منٹ آگے . ہے۔"      ( ١٩٠٥ء، یادگار دہلی، ١٢٥ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ'تریودش' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں تصرف کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٧٩٠ء کو شاہ عبدالقادر کے "ترجمہ قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دس اور تین، تین اوپر دس، (ہندسوں میں) 13۔ "تمام اسٹیشنوں پر مدراس کا وقت ہے جو . دہلی سے تیرہ منٹ آگے . ہے۔"      ( ١٩٠٥ء، یادگار دہلی، ١٢٥ )

اصل لفظ: تریودش