تیزابیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نیاری) وہ شخص جو سونے کی پرکھ کا کام کرتا ہے۔ پرکھیا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نیاری) وہ شخص جو سونے کی پرکھ کا کام کرتا ہے۔ پرکھیا۔