تیماردار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مریض کی خدمت کرنے والا، دوا دارو اور آرام کا خیال رکھنے والا، بیمار پرسی کرنے والا، غمگساری و خبرگیری رکھنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مریض کی خدمت کرنے والا، دوا دارو اور آرام کا خیال رکھنے والا، بیمار پرسی کرنے والا، غمگساری و خبرگیری رکھنے والا۔