تینتیس
قسم کلام: صفت عددی
معنی
١ - تین اوپر تیس، (ہندسوں میں) 33۔ "دروازے کی طرف تینتیس سیڑھیاں ہیں۔" ( ١٩٠٥ء، یادگار دہلی، ٧٦ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ سنسکرت زبان کے لفظ 'تریا سنرنشت' کی مغیرہ حالت ہے۔ اردو میں ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تین اوپر تیس، (ہندسوں میں) 33۔ "دروازے کی طرف تینتیس سیڑھیاں ہیں۔" ( ١٩٠٥ء، یادگار دہلی، ٧٦ )