تیوری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تیور کی تانیث پیشانی یا بھوئےں کے بل جو غصے یا بدمزاجی کی حالت میں پڑ جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - تیور کی تانیث پیشانی یا بھوئےں کے بل جو غصے یا بدمزاجی کی حالت میں پڑ جاتے ہیں۔ تیوری کے بل