ثالثاً
معنی
١ - تیسرے، سوم۔ "ثالثاً ان کے لیے وہی سیاسی جدوجہد مفید ہو سکتی تھی جو ہندی جسد سیاست میں ان کی مخصوص حیثیت کے مطابق ہو۔" ( ١٩٤٦ء، ہمارا قائِد، ٣٥ )
اشتقاق
عرب زبان میں اسم صفت کے ساتھ عربی قواعد کے تحت 'اً' لگانے سے 'ثالثاً' بنا۔ اردو زبان میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی اردو زبان میں مستعمل ہے۔ ١٨٦٠ء میں "نسخۂ عمل طب" کے دیباچہ میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تیسرے، سوم۔ "ثالثاً ان کے لیے وہی سیاسی جدوجہد مفید ہو سکتی تھی جو ہندی جسد سیاست میں ان کی مخصوص حیثیت کے مطابق ہو۔" ( ١٩٤٦ء، ہمارا قائِد، ٣٥ )