ثرید

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک قسم کا کھانا جو شوربے وغیرہ میں روٹی کا مالیدہ بھگو کر تیار کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم معرفہ ١ - ایک قسم کا کھانا جو شوربے وغیرہ میں روٹی کا مالیدہ بھگو کر تیار کیا جاتا ہے۔ شوربا (فارسی)