ثغل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عرق چوسے جانے یا نکلنے کے بعد بچا ہوا پھوک، چوسن، تلچھٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عرق چوسے جانے یا نکلنے کے بعد بچا ہوا پھوک، چوسن، تلچھٹ۔