ثقافت
معنی
١ - کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلٰی مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں، تہذیب۔ "ثقافت کا لفظ.ایجاد ہی پچھلے بیس پچیس برس کی ہے میں ثقافت کی بجائے پرانا لفظ تہذیب استعمال کروں گا" رجوع کریں: ( ١٩٧٦ء، ہماری قومی ثقافت، ١٤ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٦ء میں "ہماری قومی ثقافت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں