ثقالہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چیز جو وزن کے لیے ترازو وغیرہ پر لٹکائی جائے، پاسنگ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چیز جو وزن کے لیے ترازو وغیرہ پر لٹکائی جائے، پاسنگ۔