ثقاوہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پانی کا وہ چھوٹا حوض جو نہانے کے لیے اکثر غسل خانوں میں بنا دیتے ہیں، مسجد میں بنی ہوئی پانی کی ٹنکی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پانی کا وہ چھوٹا حوض جو نہانے کے لیے اکثر غسل خانوں میں بنا دیتے ہیں، مسجد میں بنی ہوئی پانی کی ٹنکی۔