ثقبہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سوراخ، چاہے نظر آئے جیسے: روشن دان یا نظر نہ آئے جیسے: مسام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سوراخ، چاہے نظر آئے جیسے: روشن دان یا نظر نہ آئے جیسے: مسام۔