ثلاثہ

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - تین تین والے، تین تین (کی ٹکڑیوں) میں بٹے ہونے کا ایک حصہ۔  ہے مثنی سے آئی ثلاثہ کی نوبت کہ ان کو یہ ہے اذن عام محمد      ( بہارستان، ١٩٣١ء، ٧٩٢ )

اشتقاق

عربی زبان میں اصل لفظ 'ثلاثۃ' ہے۔ اردو زبان میں اس سے ماخوذ 'ثلاثہ' بطور صفت عددی مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء میں "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: ثلث