ثمنی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اکبر کے عہد میں سونے کے جو سکے رائج کیے گئے تھے ان میں سے ایک سکے کا نام جو اکبری دربار کی اشرفی کا آٹھواں حصہ ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - اکبر کے عہد میں سونے کے جو سکے رائج کیے گئے تھے ان میں سے ایک سکے کا نام جو اکبری دربار کی اشرفی کا آٹھواں حصہ ہوتا ہے۔