ثوابت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ثابت، تابتہ کی جمع، وہ اجرام فلکی جو گردش نہیں کرتے، ایک جگہ قائم رہنے والے ستارے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ثابت، تابتہ کی جمع، وہ اجرام فلکی جو گردش نہیں کرتے، ایک جگہ قائم رہنے والے ستارے۔