جامدانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کڑا ہوا پھول دار کپڑا، بوٹی دار مہین کپڑا۔ ١ - پھولدار، منقش، کھدا ہوا، جس پر کندہ کاری کی گئی ہو (دھات وغیرہ کے برتنوں کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - کڑا ہوا پھول دار کپڑا، بوٹی دار مہین کپڑا۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - پھولدار، منقش، کھدا ہوا، جس پر کندہ کاری کی گئی ہو (دھات وغیرہ کے برتنوں کے لیے مستعمل)۔