جانشینی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نائب یا وارث ہونے کا فعل یا منصب۔ "میدان جنگ میں پہلے زید نے شہادت پائی ان کی جانشینی جعفر نے کی"      ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٦١٥:٣ )

اشتقاق

فارسی زبان میں مرکب، جانشین' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے مرکب 'جانشینی' بنا اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نائب یا وارث ہونے کا فعل یا منصب۔ "میدان جنگ میں پہلے زید نے شہادت پائی ان کی جانشینی جعفر نے کی"      ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٦١٥:٣ )

جنس: مؤنث