جانچ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - آزمائش، امتحان۔ "جب تمہارے پاس مسلمان عورتیں ہجرت کر کے آیا کریں تو تم ان کے ایمان کی جانچ کر لیا کرو" ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١٢٣:٢ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اردو میں مصدر 'جانچنا' سے مشتق حاصل مصدر ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٦٦ء میں "تہذیب الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - آزمائش، امتحان۔ "جب تمہارے پاس مسلمان عورتیں ہجرت کر کے آیا کریں تو تم ان کے ایمان کی جانچ کر لیا کرو" ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١٢٣:٢ )
اصل لفظ: یاچ(ت)
جنس: مؤنث