جاوتری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جائے پھل (جائفل) کے اوپر کا چھلکا نما جالدار خول جو بہت خوشبودار ہوتا ہے اور دواؤں میں کام آتا ہے، درخت۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - جائے پھل (جائفل) کے اوپر کا چھلکا نما جالدار خول جو بہت خوشبودار ہوتا ہے اور دواؤں میں کام آتا ہے، درخت۔ Mace (the spice)