جاہلانہ
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - جاہلوں جیسا۔ "ہم لغو طعنوں سے ڈر کر جاہلانہ خیالات اور رسوم کو پکڑے رکھیں۔" ( ١٩٤٧ء، اصلاح حال، ٧١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'جاہل' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے 'جاہلانہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء میں "فسانۂ دل فریب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جاہلوں جیسا۔ "ہم لغو طعنوں سے ڈر کر جاہلانہ خیالات اور رسوم کو پکڑے رکھیں۔" ( ١٩٤٧ء، اصلاح حال، ٧١ )
اصل لفظ: جہل
جنس: مذکر