جایا
معنی
١ - جنا ہوا؛ بیٹا، فرزند۔ جیوری میری رانی جایا ہے لال رانی جایا ہے راج کنور یا لونڈی جایا غلام "بہو ٹھہری پرائی جائی وہ کہیں گی تو اپنے بیٹے ہی سے کہیں گی۔" ( ١٩٠٤ء، خواب راحت، ٨ )( ١٩١٤ء، راج دلاری، ٧٠٠ )
اشتقاق
سنسکرت کے اصل لفظ 'جات (کہ)' سے ماخوذ اردو زبان میں 'جایا' مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی معنی میں ہی بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٥٠٣ء میں "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں