جتاؤ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جوتنے کے قابل (کھیت) قابل کاشت۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جوتنے کے قابل (کھیت) قابل کاشت۔ Fit for cultivation; arable