جتائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کھیت جوتنے کا عمل۔ "جس کی جتائی بوائی گھر والوں کی طرف سے ہوئی تھی۔"      ( ١٩٥٦ء، شیخ نیازی، ٢٥ ) ٢ - وہ محصول جو جوتنے پر عائد کیا ہو۔ "ان کا حالیہ مقرر ہے۔ اور وہ زمین کی جتائی سے مستثنٰی ہیں۔"      ( ١٩٦٥ء، شاخ زریں، ٢٢٠:١ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر 'جوتنا' سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں ١٨٩١ء میں "کسانی کی پہلی کتاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کھیت جوتنے کا عمل۔ "جس کی جتائی بوائی گھر والوں کی طرف سے ہوئی تھی۔"      ( ١٩٥٦ء، شیخ نیازی، ٢٥ ) ٢ - وہ محصول جو جوتنے پر عائد کیا ہو۔ "ان کا حالیہ مقرر ہے۔ اور وہ زمین کی جتائی سے مستثنٰی ہیں۔"      ( ١٩٦٥ء، شاخ زریں، ٢٢٠:١ )

اصل لفظ: یوکترین
جنس: مؤنث