جتلانا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - یاد دلانا، متنبہ کرنا، دکھانا، ظاہر کرنا۔ "دوسرا شخص قاضی صاحب کو جتلانا چاہتا تھا کہ اس نے بھی بھیڑ بھیجی ہے۔"      ( ١٩٢٥ء، حکایات لطفیہ، ٧٨:١ ) ١ - [ مجازا ]  خوبی۔  موہن کی بانسری کے میں کیا کیا کہوں جتن لے اس کی من کی موہنی دھن اس کی چت ہرن      ( ١٨٣٠ء، نظیر، کلیات، ٢١١:٢ ) ٢ - فکر، پروا؛ سختی؛ صعوبت، مشکل۔ (پلیٹس)

اشتقاق

سنسکرت کے اصل لفظ 'گیپت' سے ماخوذ 'جتا' کے 'الف' سے پہلے 'ل' زائد لگا کر علامت مصدر 'نا' لگانے سے 'جتلانا' بنا اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء "دیوان حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - یاد دلانا، متنبہ کرنا، دکھانا، ظاہر کرنا۔ "دوسرا شخص قاضی صاحب کو جتلانا چاہتا تھا کہ اس نے بھی بھیڑ بھیجی ہے۔"      ( ١٩٢٥ء، حکایات لطفیہ، ٧٨:١ )

اصل لفظ: گیپت