جداجدا

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - فرداً، فرداً، الگ، الگ۔ "پھر ان میں بھی جدا جدا رجحان ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٣٣ء، میرے بہترین افسانے، ٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'جدا' کی تکرار سے اردو زبان میں 'جدا جدا' مرکب بنا اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٧٥ء میں "نوطرز مرصع" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - فرداً، فرداً، الگ، الگ۔ "پھر ان میں بھی جدا جدا رجحان ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٣٣ء، میرے بہترین افسانے، ٣ )