جدلیاتی

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - جدلیات سے منسوب یا متعلق، جدلیات کا۔ "اس (سقراط) نے حقیقت تک پہنچنے کے لیے . جدلیاتی طریقے سے روشناس کرایا۔"      ( ١٩٦٢ء، تاریخ جمالیاتی، ٤٢ )

اشتقاق

جدل  جَدَلِّیات  جَدَلِّیاتی

مثالیں

اصل لفظ: جدل