جدھر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - جہاں، جس جگہ، جس طرف۔ "لڑکی کیا تھی عذاب تھا جدھر گئی آفت اور جس کے سر ہوئی جھاڑ کا کانٹا۔"      ( ١٩٠٨ء، صبح زندگی، ١٣ )

اشتقاق

سنسکرت کے اصل لفظ 'یاوت' سے ماخوذ اردو زبان میں 'جدھر' مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی ہی میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جہاں، جس جگہ، جس طرف۔ "لڑکی کیا تھی عذاب تھا جدھر گئی آفت اور جس کے سر ہوئی جھاڑ کا کانٹا۔"      ( ١٩٠٨ء، صبح زندگی، ١٣ )

اصل لفظ: یاوت