جرارہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑا زہریلا لمبی دم والا بچھو جو دم کو زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے اور جس کے ڈنک مارتا ہے اس کے ہر بُن مو سے خون جاری ہو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑا زہریلا لمبی دم والا بچھو جو دم کو زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے اور جس کے ڈنک مارتا ہے اس کے ہر بُن مو سے خون جاری ہو جاتا ہے۔