جرثومہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خوردبینی ذرہ، نبات یا کیڑا (خصوصاً وہ ذرے جو بیماری کا سبب قرار دیے جاتے ہیں)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خوردبینی ذرہ، نبات یا کیڑا (خصوصاً وہ ذرے جو بیماری کا سبب قرار دیے جاتے ہیں)۔