جرنیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سپہ سالار، فوج کا بڑا افسر۔ "انگلستان میں کئی اصل مے نوش کرنیلوں اور جرنیلوں کے گھر بھی دیکھے تھے۔" ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٣١٠ )
اشتقاق
انگریزی زبان کے اصل لفظ 'جنرل' سے ماخوذ اردو زبان میں 'جرنیل' مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٤ء میں "جنگ نامہ دو جوڑا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سپہ سالار، فوج کا بڑا افسر۔ "انگلستان میں کئی اصل مے نوش کرنیلوں اور جرنیلوں کے گھر بھی دیکھے تھے۔" ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٣١٠ )
اصل لفظ: General
جنس: مذکر