جرنیلی
معنی
١ - جرنیل کا عہدہ یا کام۔ ١ - جرنیل کی طرف منسوب اور اس سے متعلق شاندار، باعزت۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - جرنیل کا عہدہ یا کام۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - جرنیل کی طرف منسوب اور اس سے متعلق شاندار، باعزت۔ جرنیلی آواز جرنیلی بندوبست جرنیلی سڑک