جزرومد

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چاند کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چاند کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ۔