جزویات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فروع، افراد، چھوٹے چھوٹے امور (کلیات کی ضد)
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - فروع، افراد، چھوٹے چھوٹے امور (کلیات کی ضد) Parts; particulars