جزگیر
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - ایک آلہ جس سے پڑھنے یا لکھنے کے وقت کتاب کھلی رکھتے ہیں، کاغذات رکھنے کا کپڑے کا بنا ہوا تھیلا، جزدان۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - ایک آلہ جس سے پڑھنے یا لکھنے کے وقت کتاب کھلی رکھتے ہیں، کاغذات رکھنے کا کپڑے کا بنا ہوا تھیلا، جزدان۔ An instrument used for keeping a book open when reading or writing