جس

قسم کلام: ضمیر موصولہ ( واحد )

معنی

١ - جو، جون سا (اس اور وہ کے جواب میں) "فقیر اور ہتھیار جس پاس ہوں وہ نہ آئے"      ( ١٨٦٩ء، غالب کا روزنامچہ غدر، ١٨ )

اشتقاق

سنسکرت سے اردو میں آیا اصل لفظ 'لِیسَیہْ' ہے۔ اردو میں 'جس' استعمال کیا گیا۔ ١٥٦٤ء میں فیروز نے استعمال کیا۔

مثالیں

١ - جو، جون سا (اس اور وہ کے جواب میں) "فقیر اور ہتھیار جس پاس ہوں وہ نہ آئے"      ( ١٨٦٩ء، غالب کا روزنامچہ غدر، ١٨ )