جساسہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) بڑی جستجو کرنے والا، ایک خیالی یا فرضی جانور، دجال کے گدھے کا نام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) بڑی جستجو کرنے والا، ایک خیالی یا فرضی جانور، دجال کے گدھے کا نام۔