جست

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کود، پھاند، زغند، اچھال، چھلانگ، چوکڑی۔ "ڈانواں ڈول نہ پھریں کیونکہ ایک ہی جست میں منزل . مقصود تک پہنچ سکتے ہیں۔"      ( ١٩٠١ء، حیات جاوید، ٢٥٠:٢ )

اشتقاق

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٠٧ء میں ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کود، پھاند، زغند، اچھال، چھلانگ، چوکڑی۔ "ڈانواں ڈول نہ پھریں کیونکہ ایک ہی جست میں منزل . مقصود تک پہنچ سکتے ہیں۔"      ( ١٩٠١ء، حیات جاوید، ٢٥٠:٢ )

جنس: مؤنث