جستی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - جست سے مشابہ (رنگ وغیرہ) جست کے رنگ جیسا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت نسبتی ١ - جست سے مشابہ (رنگ وغیرہ) جست کے رنگ جیسا۔ Of or made of zinc or pewter; pewter