جسم
معنی
١ - بدن، تن۔ "بہت سی رطوبات جسم میں پیدا ہوتی رہتی ہیں۔" ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبی، ١٨٤:٣ ) ٢ - وہ شے جو طول و عرض اور عمق رکھتی ہو۔ "بعضے عرش و کرسی دونوں کو جداجدا جسم سمجھتے تھے۔" ( ١٩٠١ء، حیات جاوید، ٨٠ )
اشتقاق
عربی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اور ثلاثی مجرد کے باب کا مصدر بھی ہے اردو میں عربی سے اصل حالت اور معنی میں ہی ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٦ء میں "فوائد الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں