جسمی

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - جسم سے متعلق، بدنی، شخصی، ذاتی۔ "جو جسمی تکلیف ہوتی ہے وہ تو ناقابل بیان ہے۔"      ( ١٩٣٢ء، عالم حیوانی، ٢٢١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جسم' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے 'جسمی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦١ء میں "کلیات اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جسم سے متعلق، بدنی، شخصی، ذاتی۔ "جو جسمی تکلیف ہوتی ہے وہ تو ناقابل بیان ہے۔"      ( ١٩٣٢ء، عالم حیوانی، ٢٢١ )

اصل لفظ: جسم