جسولنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عورتیں جو شاہی محل میں خبر پہنچاتی ہیں، چوب دارنی، یساول کی تانیث۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ عورتیں جو شاہی محل میں خبر پہنچاتی ہیں، چوب دارنی، یساول کی تانیث۔