جسے
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - جس کو، کسی کو، اس کو۔ "کیا خوب نظارہ ہے جسے دیکھ کر جی خوش ہوتا ہے۔" ( ١٩٥٩ء، نقش آخر، ١١٦ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اردو اسم ضمیر 'جس' کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ حرف جار 'سے' لگنے سے 'جس سے' بنا اور زیادہ مستعمل ہونے کی وجہ سے 'س' کے ادغام کے بعد 'جسے' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل اور بطور اسم ضمیر مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء میں حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جس کو، کسی کو، اس کو۔ "کیا خوب نظارہ ہے جسے دیکھ کر جی خوش ہوتا ہے۔" ( ١٩٥٩ء، نقش آخر، ١١٦ )
اصل لفظ: یسیہ