جفتی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نر و مادہ کا جنسی ملاپ۔ "جفتی کھاتے وقت اگر کوئی اسے دیکھ لے تو اس کا غصہ بہت تیز ہو جاتا ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، حیوانات قرآنی، ١٤ )

اشتقاق

فارسی زبان میں اسم جفت کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'جفتی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٠٣ء میں "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نر و مادہ کا جنسی ملاپ۔ "جفتی کھاتے وقت اگر کوئی اسے دیکھ لے تو اس کا غصہ بہت تیز ہو جاتا ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، حیوانات قرآنی، ١٤ )

اصل لفظ: جُفْت
جنس: مؤنث