جلالہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے عہد کا سکہ (چوکور شکل کا چاندی کا روپیہ) جو اس کے عہد میں رائج تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے عہد کا سکہ (چوکور شکل کا چاندی کا روپیہ) جو اس کے عہد میں رائج تھا۔