جلبان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - توشہ دان، چمڑے کا تھیلا، غلاف جس میں تلوار مع نیام کے رکھی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - توشہ دان، چمڑے کا تھیلا، غلاف جس میں تلوار مع نیام کے رکھی جاتی ہے۔

اصل لفظ: 2